متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ فلم کی شوٹنگ اداکار سیف علی خان کی
حویلی میں ہوئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم انیمل میں وجے سنگھ (رنبیر کپور) کے اہلخانہ یعنی انیل کپور، جس حویلی میں رہائش پذیر تھے وہ سیف علی خان کی پٹودی پیلس ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ پٹودی پیلس کو سیف علی خان کے دادا نواب افتخار علی خان پٹودی نے تعمیر کروایا تھا، بعد میں یہ پیلس سیف علی خان کے والد منصور علی خان کی ملکیت میں آگیا تھا اور پھر ایک ہوٹل کمپنینے یہ نوابی حویلی خریدی لی تھی۔بعدازاں، سیف علی خان نے ہوٹل کمپنی کو رقم دے کر اپنی خاندانی حویلی واپس حاصل کرلی تھی جس کا نام اُنہوں نے اپنے بڑے بیٹے ابراہیم کوٹھی" کے نام پر رکھا جبکہ اس وقت اس حویلی میں سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور مقیم ہیں۔سیف علی خان کی محل نما حویلی میں 150 کمرے ہیں، جن میں بیڈ رومز، ڈریسنگ رومز اور ڈرائینگ رومز سمیت دیگر کمرے شامل ہیں جبکہ حویلی میں ایک شاندار باغ بھی موجود ہے
جبکہ حویلی کا فرنیچر بھی نوابی اسٹائل کا
ہے

